عضوی کردار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عضویہ کے ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عضویہ کے ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے۔